26

سائنس و ٹیکنالوجی کیلئے سالانہ 20ارب روپے کے منصوبوں کے اہداف کی تیاری کیلئے منصوبہ بندی

اسلام آباد :وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کیلئے سالانہ 20ارب روپے کے منصوبوں کے اہداف کی تیاری کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی گئی ہے تاکہ ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جاسکے، ذرائع کے مطابق سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر وزیراعظم ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس (آج) ہو گا ، چیئرمین ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمٰن اجلاس کی صدارت کرینگے، اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی شرکت کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں