28

مرِیخ کیلئے روزالنڈ فرینکلن روور کی تیاری آخری مراحل میں

یورپ اور روس کے کئی انجنیئرز  روزالنڈ فرینکلن روور کو  ‘ریڈ پلانٹ’ یعنی مریخ کی سطح پر بحفاظت اتارنے والے ہارڈ ویئر کی تیاری کے آخری مراحل میں مشغول ہیں۔

یہ اتنے مشکل نام والا کوئی شخص یا خاتون نہیں بلکہ ایک سائنٹفک گاڑی ہے جسے مریخ پر بھیجا جا رہا ہے۔

روزالنڈ فرینکلن روور کو مریخ پر بھیجے جانے میں تقریباً ایک سال کا عرصے رہ گیا ہے۔ 

اس گاڑی کی ریہرسل بھی جاری ہے جس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کیسے زمین سے خلا میں اس گاڑی کو بخوبی کنٹرول کیا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں