13

مدرز ڈے،آرمی چیف کا شہداء کی ماؤں کو سلام


مدرز ڈے،آرمی چیف کا شہداء کی ماؤں کو سلام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ماؤں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وطن پربیٹے قربان کرنے والی مائیں موجود ہیں اس ملک کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ۔

ماؤں کےعالمی دن پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باحوہ نے شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کیا، ان کا کہنا تھا کہ

وہ ان ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت آج ہم اس مقام تک پہنچے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب تک وطن پربیٹے قربان کرنے والی مائیں موجود ہیں اس ملک کو کوئی شکست نہیں دے سکتا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں