27

اسٹیٹ بینک نے بھی عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

عیدالفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی 4 روز تک بند رہے گا۔

پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات پر اسٹیٹ بینک 4 سے 7 جون تک بند رہے گا۔

وفاقی حکومت بھی عیدالفطر کے موقع پر 4 ر وز کی تعطیلات کا اعلان کر چکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں