21

سندھ حکومت کا عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن

سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔

اس پہلے وفاقی حکومت بھی ملک بھر میں عید الفطر پر 4 روز کی چھٹیوں کا اعلان کرچکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں