10

وزیر قانون فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور بارے بیان دینے پر معذرت کر لی، استعفے کے مطالبے پر بھی ردعمل دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور بارے بیان دینے پر معذرت کر لی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں،انور منصور بارے جو بیان دیا وہ
واپس لیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات نہیں ہیں، خالد جاوید سے بھائیوں والا تعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے والد کا خالد جاوید کے والد کے ساتھ پرانا تعلق ہے۔انہوںنے کہا کہ میں استعفیٰ دے رہا نہ مجھے خالد جاوید کی تعیناتی پر تحفظات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں