14

کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا طریقہ کار ڈھونڈ لیا گیا

برلن( آن لائن )جرمنی کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا ایک نیا طریقہ کار ڈھونڈ لیا ہے۔ یہ نیا طریقہ جرمن شہر فرینکفرٹ میں جرمن ریڈ کراس اور انسٹی ٹیوٹ برائے میڈیکل وائرولوجی کی ٹیم نے مل کر تلاش کیا ہے۔
اس طریقہ کار سے کووِڈ انیس کے ٹیسٹ کرنے کی رفتار میں فوری طور پر کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ ابھی جرمنی میں روزانہ چالیس ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت موجود ہے لیکن نئے طریقہ کار سے جرمنی روزانہ چار لاکھ ٹیسٹ کرنے کے قابل ہو جائے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں