12

سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں، فواد چوہدری  پھٹ پڑے

اسلام آباد (این ای آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے
استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پارلیمان کا ورچوئل سیشن وقت کی ضرورت ہے، عوامی نمائندوں کو اس مشکل وقت میں فیصلہ سازی کے عمل میں لازما شریک ہونا چاہئے۔انہوںنے کہاکہ حالات نارمل ہونے کے بعد عمارت میں بھی سیشن ہو سکتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں