4

بھارت میں ایک دن میں کرونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 149 ہوگئی ہے جبکہ وائرس سے 3 ہزار 728 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایک دن میں سب سے زیادہ 6 ہزار 654 کیسز رپورٹ     ہوے ہیں ۔دوسری جانب سے وائرس سے صحتیاب ہونے کی تعداد 51 ہزار 824

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں