10

طیارے حادثے میں پاک فوج کا بھی قیمتی نقصان،میجر، کیپٹن ، لیفٹیننٹ بھی شہیدہونیوالوں  میں شامل،جانتے ہیں میجر شہریا ر کیساتھ انکے کتنے بچے بھی بدقسمت جہاز میں سوار تھے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ بالاج ولد میر بالاج بھی شامل ہیں جو گلشن حدید کے رہائشی تھے،میر بالاج پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد پہلی بار اپنے گھر والوں سے ملنے اور عید منانے آ رہے تھے۔حادثے کا شکار طیارے میں میجر شہریار، کیپٹن احمد مجتبیٰ، لیفٹنٹ شاہیر، سب لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی سوار تھے۔میجر شہریار کے بارےمیں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنے دو بچوں کیساتھ طیارے میں سوار تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں