7

آرمی چیف نے کہاں جا کرعید منائی؟جان کر آ پ بھی انکی دل کھول کر تعریف کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں اور افسران کے ساتھ عید منائی۔ انہوں نے جوانوں کے بلند حوصلے اور جنگ کی تیاریوں کو سراہا۔جوانوں سے خطاب کرتےہوئے آرمی چیف نے کہا کہ عیدالاضحیٰ غیر مشروط قربانی کا درس دیتی ہے، اس قربانی کو ایک فوجی سے زیادہ کوئی نہیں سمجھ سکتا، تمام تر مشکلات کے باوجود ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم بھارتی مظالم کے خلاف اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں