6

بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم،گولیاں چل گئیں،متعدد زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صادق آباد میں قصائی کے تنازع پر تصادم ہوگیا اور فائرنگ کے نتیجے میں 4افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصائی تاخیر سے بکرا ذبح کرنے پہنچا جس پر چچا بھتیجے کے گھر والے آپس میں لڑ پڑے۔پولیس کے مطابق مسلح تصادم چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں