4

وزیر اعظم عمران خان عید کے پہلے روز کہاں ہیں؟ انسٹا گرام پر خود پیغا م پوسٹ کیا،قوم کو خوشخبر ی سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اس بار نتھیا گلی میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ عید منارہے ہیں۔دریں اثنا وزیراعظم عمران خان ٹویٹر کے بعد فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی متحرکہوگئے، انسٹاگرام اکاؤنٹ پر قوم کو عید مبارک کا پیغام خود پوسٹ کیا،اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ مایوسی کے بادل چھٹتے دیکھ رہے ہیں۔میں دیکھ رہا ہوں کہ ہماری قوم کے لیے اچھا وقت آرہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں